Sunday, March 31, 2013

یہ زندگی تضاد ہے


کبھی ہر ایک بوند، ہر ایک شے میں زندگی چھپی 
کبھی ہر ایک چیز، ہر ایک سمت میں ہے خامشی


کبھی کبھی تو زندگی میں وہ مزا کہ جھوم اٹھے 
کبھی کبھی ہر ایک لمحہ مجھ کو بے بسی لگے

یہ زندگی تضاد ہے، تضاد میں ہے زندگی



[Cross-Posted from my occasional urdu blog: http://faridurdu.blogspot.com/2010/05/blog-post.html]

2 comments: