Saturday, June 01, 2013

.کچھ چیزیں کہنے کے لئے اپنی زبان کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے

.کچھ چیزیں کہنے کے لئے اپنی زبان کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے 

.آپ جتنی بھی زبانیں سیکھ لیں، آپ کے دل کی آواز آخر کار آپ کو اپنی زبان میں ہی سنائی  دیتی ہے

انسان کا دل بھی کچھ عجیب چیز ہے. آپ اپنے آپ کو جتنا مرضی سیانا سمجھتے ہوں، جس قدر بھی سائنس کے اصولوں کے مطابق زندگی کو ڈھالتے ہوں، آپ کا دل کسی ایسی بات میں الجھ جاتا ہے جس کا  لاجک سے کوئی 
.سروکار نہیں  ہوتا

اسی  لئے  کہتے ہیں کہ  دل پر عقل کا پہرا ہونا چاہئیے

مگر یہ بھی کہتے ہیں کہ کبھی کبھار  دل کو آزاد بھی چھوڑ دینا چاہئیے.  کیوکہ  جب عقل کام  کرنا بند  کر دیتی .ہے، تو آخرکار دل ہی  انسان کا آخری سہارا بنتا ہے



No comments:

Post a Comment